مغرب کا وقت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نماز مغرب کا وقت جو دعا کی قبولیت کا وقت خیال کیا جاتا ہے، دعا کا وقت۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - نماز مغرب کا وقت جو دعا کی قبولیت کا وقت خیال کیا جاتا ہے، دعا کا وقت۔